کوہاٹ پولیس لائن مسجد کے احاطے میں دھماکہ ہوا ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔واقعے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ، مزید تفصیلات کا انتظار
کوہاٹ پولیس لائن مسجد کے احاطے میں دھماکہ ہوا ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔



Comments
Login to comment.