کاغان  فارسٹ ڈویژن میں غیر قانونی دنداسہ کی نقل و حمل ناکام

ڈی ایف او کاغان فاریسٹ ڈویژنابرار احمد اور ایس ڈی ایف او جرید احمد فاروق کی ہدایات پر بلاک آفیسر راجہ صہیب اور حمزہ ایوب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی دنداسہ کی نقل و حمل میں استعمال ہونے والی گاڑی کو پکڑ لیا۔

گاڑی کو مزید محکمانہ و قانونی کارروائی کے لیے ایس ڈی او آفس جرید منتقل کر دیا گیا۔

 جنگلات کے تحفظ اور غیر قانونی پیداوارِ ج ن گ کی نقل و حمل کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
رپورٹر شہروز کاظمی