آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 آزاد کشمیر حکومت نے ان کے انتقال پر اتوار کو ایک روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے، جبکہ سرکاری پرچم نصف سرنگوں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راجہ ذوالقرنین آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔