پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق 8 نومبر کو اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے جبکہ رات کے اوقات میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی میں پیر کے روز بھی خشک موسم اور صبح و رات کے اوقات میں سرد حالات کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں اتوار کے لیے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریباً 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے