ٹام بینٹن اور بین ڈکٹ کی اوپننگ شراکت برقرار ہے۔ بینٹن 39 گیندوں پر 42 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں، جبکہ ڈکٹ 41 گیندوں پر44 رنز بنا چکے ہیں۔ فہیم اشرف نے اپنے پہلے اوور میں صرف 4 رنز دیے، لیکن ڈکٹ نے آخری گیند پر چوکا لگا کر اوور کا اختتام کیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی بولرز اس مضبوط اوپننگ شراکت کو کب توڑتے ہیں۔ میچ میں پاکستان کی واپسی کے لیے پہلی وکٹ بہت اہم ثابت ہو سکتی ہے۔
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ14 اوورز مکمل، انگلینڈ بغیر کسی نقصان کے88 رنز بنا لئے
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ 14 اوورز مکمل، انگلینڈ بغیر کسی نقصان کے 88 رنز بنا لئے



Comments
Login to comment.