وزیراعظم شہباز شریف آج ترکیہ روانہ ہوگئے جہاں وہ COP31 لیڈرز سمٹ میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی، ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمیاتی فنانسنگ اور ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون پر بات چیت متوقع ہے۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے اور وزیراعظم عالمی برادری پر زور دیں گے کہ ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی نقصانات سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے لیے عملی تعاون اور مالی معاونت فراہم کی جائے




Comments
Login to comment.