محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سردی بڑھ سکتی ہے۔
ہفتے کے دوران بعض شمالی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور گرج چمک بھی متوقع ہے۔ پہاڑی علاقوں کا سفر کرنے والے شہریوں کو تازہ موسمی پیش گوئی اور مقامی ہدایات پر عمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے




Comments
Login to comment.