کوہاٹ پولیس لائن مسجد کے احاطے میں دھماکہ ہوا ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔