کھیل
Live Sports Scores
All available live matches across major sports and leagues, with today’s fixtures in each sport tab
LIVE SCOREBOARDLive matches by sport
Count of matches currently in progress in the connected score feeds
All live matches
Every live event returned by the connected scoreboards
Matches by format
Based on connected cricket score providers
Live Cricket Matches
Live scores and match details from ESPNcricinfo

پاکستان اور سری لنکا آج پانچویں ون ڈے میں مدمقابل، شاہین آفریدی کی قیادت میں قومی ٹیم میدان میں اترے گی
سری لنکا کا ٹاس جیت کا بولینگ کا فیصلہ

پاکستانی کرکٹرز کا گلابی لباس، چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا پیغام نمایاں
پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف مقابلے میں روایتی سبز لباس کے بجائے گلابی جرسی پہن کر چھاتی کے سرطان سے آگاہی کی مہم میں حصہ لیا۔

شاداب خان کی یادگار اننگز، پاکستان نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں زیر کر دیا
شاداب خان نے دباؤ کے ماحول میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی جیت میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ پاکستان نے انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
ارافات منہاس کی شاندار کارکردگی، پاکستان کی بڑی فتح

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ14 اوورز مکمل، انگلینڈ بغیر کسی نقصان کے88 رنز بنا لئے
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ 14 اوورز مکمل، انگلینڈ بغیر کسی نقصان کے 88 رنز بنا لئے


